پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچ مارکیٹ میں 12100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش ثابت کی سپلائ انتہائ کم ہے۔ جنوری کے مہینے میں 158 کنٹینر ماش ثابت ایس کیو جبکہ 25 کنٹینر ماش ثابت ایف اے کیو کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر ۔ جبکہ دسمبر میں 240 کنٹینر اور نومبر میں 68 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اگر پچھلے تین مہینے کی آمدن گنی جائے تو 491 کنٹینر بنتی ہے ماش ثابت ایس کیو اور ایف اے کیو کی کراچی پورٹ پر۔