پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ م بہتر اوپن ہوئ ہے اور پرانی 8700 جبکہ نئ 8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع مطابق جنوری کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 126 کنٹینر کی آمدن تھی مونگ ثابت کی۔