پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4000 بھاگ 3850 دادو 3450 جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ بہتر ہے۔
سفید جوار 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور گنگا 260 روپیہ کلو جبکہ پرولائن 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملتان منڈی میں۔ کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ کلو مزید کم ریٹ ہیں۔
سدا بہار جوار شام میں مارکیٹ 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔