پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ شام میں تھوڑی بہت نرم ہوئ ہے اور 15400 جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ آج مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ تھی اور ڈالر بھی انٹر بینک میں نرم ہوا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز تھی آج۔