پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 16000 کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر کی قیمت مضبوط ہونے کی وجہ سے ایکسپوٹر کو وارہ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار ہیں اور تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔