پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 8750 بھلوال 8750 پاپولر 8550 رمضان اور العربیہ 8500 بھون 8450 جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8450 کشمیر 8500 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8550 کنجوانی 8525 کمالیہ 8500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8360 حمزہ 8350 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے 8325 گھوٹکی 8350 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 8275 جیسے حالات ہیں۔ کل آبادگار وغیرہ کے 8500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے تاہم کل شام سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہے۔ فروری 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔