پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ لوکل مارکیٹ گرم ہے تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 14500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی 14300 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 93.310 کلو کہ۔فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے اور سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ انٹر نیشنل مارکیٹ کی نسبت کم تھی اس لیے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ دوسری جانب ڈالر بھی انٹر بینک میں تیز ہوا ہے۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ کی صورت حال سوموار کو واضح ہو گی۔