پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 202 جیسے حالات بن گئے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر نپر مسور 206 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل پرسوں نپر مسور کا جہاز بھی لگنا ہے لیکن جہاز کے مال کی بیچ نہیں ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر انتہائی مضبوط ہو گیا ہے اور 250/55 کی آوازیں ہیں