پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کا 8300 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 8310/15 روپے کی ہے۔ فروری 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ زیریں سندھ 8200 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے اور جھنگ بھون 8310/15 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔