پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے حاضر بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ جنوری کے سودے 8180 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں ابھی ڈیلر 8200 مانگ رہے ہیں۔ فروری 8440 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مارچ 8700 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔