پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور کوئٹہ 44000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 48000/49000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگوں کے اچھے نفعے والے سودے ہیں اس لیے جیسے ہی انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہوئ ساتھ ہی لوکل مارکیٹ بھی پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے۔