پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر مارکیٹ کے۔ جبکہ جنوری 7925 فروری 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارچ 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ نکلی ہے مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔