پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3550 بھاگ ناڑی 3950/4000 سبی 4050/4100 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔فل حال نیچے کام کاج سست ہے۔ سٹاکسٹ ہی خریداری کر رہے ہیں۔
ہائبرڈ جوار کراچی 240/45 گنگا وغیرہ جبکہ پرولائن 280/85 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مجموعی طور پر سدا بہار جوار میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ خریداری کر رہے ہیں۔