Sorghum | جوار
Feb 21 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Sep 06 2023 12:13:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 21000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی تو نہیں ہے لیکن لوگوں کے جزبات انتہائ گرم ہیں۔ کوئ سٹاکسٹ بیچنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 21000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انڈیا 6361 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 06 2023 12:09:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17800/900 روپیہ من تک ریٹ موصول ہوا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ تاہم سٹاکسٹ مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ آج انڈیا مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 17700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 06 2023 12:07:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من ریٹ ہے۔فیصل آباد منڈی میں بھی 16900/17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 35 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1075 ڈالر فی ٹن ریٹ موصول ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار انٹرنیشنل مارکیٹ میں لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ ہمارے پاس لوکل میں دالیں مہنگی ہونے کی وجہ ہماری کرنسی کافی کمزور ہوئ ہے۔ ایک سال پہلے ڈالر 202 تھا ابھی 308 ہے۔ 50% سے زیادہ کمزور ہوئ ہے۔ .
Sep 06 2023 11:33:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کوئ ریٹ ہی نہیں آ رہا ہے۔ کراچی گوداموں میں مال ہی نہیں ہے۔ اکا دکا مال ہیں ان کی سیل ہی نہیں ہے۔ بکنگ میں بھی انڈیا نے ڈیوٹی کم کر دی ہے جس کی وجہ سے بکنگ میں بھی کوئ ریٹ موصول نہیں ہو رہا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 06 2023 11:24:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال کمزور ہے۔ سرگودھا زون سلانوالی پاپولر سفینہ بابا المعیز 2 وغیرہ 16800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ بھی 16800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 250 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 16200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ ستمبر 16350 روپیہ کوئنٹل ریٹ موصول ہوا ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 16500 گھوٹکی 16525 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 16600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں پچھلے 6 دن میں 800 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 06 2023 11:07:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن اور قصور منڈی کے بھاؤ 3600 روپیہ من تک ہیں۔ باجرہ تھل لائن کے بھاؤ 9000 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 06 2023 11:03:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 20000/20500 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ .
Sep 06 2023 11:00:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 18000 سے 18500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی 16850 سے 19750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی وی آئ پی مال کے 33650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئے اچھے مالوں کا گاہک ہے۔ .
Sep 06 2023 10:56:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو تک ہیں۔ گولڈن مال 295 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 310/320 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ایرانی 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 505/510 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 06 2023 10:53:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 06 2023 10:52:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور 8350/8450 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8550 روپیہ من ریٹ ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ کسی بھی ٹائم شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ .
Sep 06 2023 10:40:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 175/176 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 15 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 610 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 204.10 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی مزید تیز ہے اور 308/308.5 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نے اسٹریلیا سے امپورٹ ڈیوٹی 20% کم کر دی ہے۔ پہلے 66% تھی اب 44% ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انویسٹرز لوکل مارکیٹ میں بھرپور گاہک ہیں۔ .
Sep 05 2023 20:49:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئی ہے اور 16250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودے 16625/50 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 05 2023 19:10:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ رات کے اوقات میں 175 روپیہ کلو بن گئے ہیں۔ انویسٹرز بھرپور خریدار ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 05 2023 17:29:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من ریٹ تھا شام میں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 05 2023 17:18:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور حاضر 16300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ فارورڈ 16750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 05 2023 17:08:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباڈ منڈی میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم تھی اور 17800/17900 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج ڈیمانڈ کم تھی۔ .
Sep 05 2023 17:03:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں نئے مال 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16400/500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ 1250 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ پرانے مال ملتان منڈی میں 14500 روپیہ من ریٹ ہے. بکنگ 1250 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے .
Sep 05 2023 16:50:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو تک ہیں۔ گولڈن مال 295 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 310/320 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ایرانی 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 410 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 505/510 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 05 2023 16:47:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 05 2023 16:39:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3600 روپیہ من تک ہیں۔ باجرہ تھل لائن کے بھاؤ 9000 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ۔ .
Sep 05 2023 16:33:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 20300/400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال بیچ بھی نہیں ہے اور گاہک بھی خاموش ہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 21000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ تاہم انڈیا مارکیٹ شام میں بہتر ہوئ ہے اور 6323 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 05 2023 16:26:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی 290 روپیہ کلو جبکہ کرمسن پرچون کوالٹی 310 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل ٹریڈرز نے کافی زیادہ خریداری کی تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ٹریڈرز لوکل میں بھی خریداری کر رہے ہیں اور بکنگ میں بھی جا رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ اس بار بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 05 2023 16:18:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں نئ ہائبرڈ 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پرانے کولڈ سٹور مالوں کا ریٹ کم ہے۔ 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ ان مالوں کے سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ سٹاکسٹ نئے مال کے ہی گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 05 2023 16:14:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 175 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 05 2023 15:39:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 126 روپیہ کلو تک ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 380 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 127.84 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 05 2023 15:36:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 174/174.5 روپیہ کلو تک ہو گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 05 2023 15:04:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں حاضر میں 16450/16500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 16850 تک کام ہو گئے تھے ابھی دوبارہ 16930 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Sep 05 2023 13:35:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 05 2023 13:33:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے اور حاضر 16550 جبکہ ستمبر 17050 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott