پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 4400/4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہاڑو مونگی کی ابھی کھل کر آمدن شروع نہیں ہوئ ہے۔ ہفتہ 10 دن تک بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی پورے پاکستان کی منڈیوں میں۔ تاہم اسٹاکسٹ مونگی کے سستا ہونے کی وجہ سے خریدار بن جاتا ہے۔