پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 51000/52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کوئٹہ منڈی میں 48000/48500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک زیادہ خریداری نہیں کرتا۔