پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں کم ہو کر 8180 جیسے حالات بن گئے تھے جنوری کے سودوں کے تاہم اس وقت دوبارہ 40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8220 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 8480 کا خریدار ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سینٹرل پنجاب میں جھنگ اور بھون سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ اور عبداللہ شوگر ملز بھی سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔