پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 3050 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7500/7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔