پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8160 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ اے کے ٹی اور ڈھرکی 8140 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال زیریں سندھ اور سینٹرل پنجاب میں بحرانی کیفیت ہے۔ چھوٹی ملیں روزانہ کی بنیاد پر سیلنگ کر رہی ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ ریٹ انتہائی چھوٹے ریٹ ہیں اور نقد میں چینی سنبھالنے والے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری 8240 جبکہ فروری کے سودوں کے 8460 جیسے حالات ہیں۔