پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر بازار دھارا مال 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نپر مسور کے 191 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ اچھی کوالٹی مالوں کے 193 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں فل حال نیچے دالوں کا ِبکرا سست ہے۔ گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتا۔