پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور پرانی 8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئ 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔