پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8215 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودے 8360 جبکہ فروری 8575 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ فروری کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے۔