پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 168/169 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط ہی ہیں۔