پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھنگا مانگا 400 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 10200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد 10500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے دنوں بارشوں کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔