پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کا ایک جہاز 9000 ٹن کا 2 فروری کو پورٹ پر آمد شو کر رہا ہے تھوڑی دیر پہلے ہم نے تبصرے میں اپڈیٹ کیا تھا کہ یہ مال نمبر دو کوالٹی ہے۔ تاہم ابھی ہماری کسی دوسرے ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ مسور نپر نمبر دو کوالٹی نہیں نمبر ون کوالٹی بک ہوا ہے 680 ڈالر میں