پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پراچون کوالٹی مال شارٹ ہیں 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نہ کھل کر بیچ آتی ہے کیونکہ بینک سے کھل کر ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ اور نہ ہی گاہک کھل کر خریداری کرتا ہے کیونکہ ریٹ بھی کافی بڑھ ُچکے ہیں۔