پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3150/3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن آئ ہے۔