پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد رات کے اوقات میں 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فیصل آباد منڈی میں ابھی تک 15000 میں کوئی کام نہیں ہوا ہے البتہ مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے کیونکہ لائن سے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ اسٹاکسٹ کی پکڑ انتہائی مضبوط ہے۔ امید ہے کہ ایک دن دن تک 15000 میں بھی کام نکل آئے گا کیونکہ بیچ نہیں آ رہی ہے۔