پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 185 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ جبکہ بیچ ہی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل وقت کراچی سے بیچ انتہائ کم ہو گئ ہے۔ امپورٹرز کو ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ اس لیے آگے سیلنگ انتہائ کم ہے۔