پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 8340 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کے 8560 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بھی دسمبر کے سودوں کے بگھتان ہو رہے ہیں۔ فل حال سٹے میں خریدار خاموش ہے۔