+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2023 20:58:16
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ رات کے اوقات میں تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 مزید تیز ہوا ہے اور 13500 کا خریدار بن گیا ہے۔  مارکیٹ گرم ہے۔