+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2023 11:59:06
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من تیز اوپن ہوے ہیں اور 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بعض ایمپورٹرز 12600 بھی مانگ رہے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر نے آج ایک ساتھ ہی 17 روپیہ کی چھلانگ لگائی ہے اور 285 کی سطح پر پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے ایمپورٹرز نے سیل کم کر دی ہے۔