پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8400 روپیہ کوئنٹل پہ رکی ہوئی تھی۔ جنوری کے سودے 8630/35 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودے تقریباً نمٹ گئے ہیں تھوڑے سے رہ گئے ہیں امید ہے کل تک دسمبر کے سودے مکمل طور پر نمٹ جائیں گے۔ ریٹیل میں گاہکی بھی پہلے کی نسبت بہتر ہے