پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ 1000 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور کوئٹہ 51000 جبکہ فیصل آباد 54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے فل حال گاہک بھی خاموش ہے۔ بکنگ 25/50 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 4175/4200 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔