پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن میں ہے۔ دوسری جانب تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ نرم ہے اور 13600/700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔