پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی مارکیٹ 150 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دادو 3000/3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے.
سفید جوار گنگا 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملتان مارکیٹ میں۔
سدا بہار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 100/150 توڑے کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔