Sesame | تل
Feb 09 2026
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگی کے۔ کل چھٹی تھی آج شام میں مارکیٹوں میں ڈیمانڈ کا صحیح پتا چل سکے گا۔ کل کراچی پورٹ پر 8 کنٹینر برازیل مونگ کی آمدن تھی۔