پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 182/83 روپیہ کلو سے 185 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 183 ایڈوانس جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 184 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں اچھی گاہکی دیکھنے میں آئی ہے۔