پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور پرانی مونگی 7500/7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاں کہیں مونگی میں نیچے اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ لائنوں سے بیچ بہت کم ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھا ہوا ہے۔