پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں میں 90 روپیہ کوئنٹل مندہ ہو کر 8415 جیسے حالات بن گئے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ گاہک بنا ہے اور ساتھ ہی 20/25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ پلس ہو گئ ہے اور 8435/40 کا خریدار بن گیا ہے۔ جنوری کے سودوں کا 8650 کا خریدار بن گیا ہے۔