پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں روپیہ دو روپیہ مزید کمزور ہوا ہے اور 147/48 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم 145/46 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے اور دسمبر میں پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ تھوڑا تھوڑا جب نیچے آے تو خریداری جاری رکھنی چاہیے۔