پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 2800/2850 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ کم ہے۔ سبی اور بھاگ ناڑی کی منڈیوں میں 3200/3300 جیسے حالات ہیں۔ انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔
ہائبرڈ جوار کراچی 230/35 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 3900 جیسے حالات ہیں ایک ٹرک کی آمد تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔