پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 185/186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پرچون کوالٹی 188/189 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ نپر مسور 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔