پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 4300/4400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہاڑو مونگ فیصل آباد میں 5000/5200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آمد تھوڑی ہے۔