پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 8505 تک کام ہوے ہیں۔ دسمبر 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8675 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں تو گاہکی اتنی زیادہ نہیں ہے لیکن سٹے میں لاؤ لاؤ ہے۔