پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 40500/41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ میں 38000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے مال کلئر ہوئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ میں کریکشن آ سکتی ہے۔