پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 213/14 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور کراچی بازار دھارا 215/16 جبکہ پرچون کوالٹی 218/220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر تیز ہوا ہے اور امپورٹ میں 205 روپیہ تک پہنچ گیا ہے انٹر بینک میں۔