پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پرانی 7500 جبکہ نئ 7300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7250/7350 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے ایک دو دن سے۔ سیلنگ کم ہے۔