پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 6750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باجرہ میں 10 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے اس لئے تھوڑی بہت کوریکشن ضروری تھی۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے