پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 177 سے 180 پہ رکی ہوئی ہے۔ پورٹ کے سودے 175 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 182۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ کیونکہ ابھی مزید بکنگ نہیں ہو رہی ہے بنک ڈالر بھی کھل کر نہیں دے رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ آگے چل کر سپلائی لائن میں گیپ آ جائے گا۔